🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7267. لا تخيروا بين الأنبياء فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأكون ....
انبیاء کے درمیان (فضیلت میں) ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7257
«لا تخيروا بين الأنبياء فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأكون أول من تنشق عنه الأرض فإذا موسى آخذ بقائمة من قوائم العرش فلا أدري كان فيمن صعق أم حوسب بصعقته الأولى؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انبیاء کے درمیان (فضیلت میں) ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت کے دن لوگ بے ہوش ہو جائیں گے تو میں سب سے پہلا شخص ہوں گا جس کے لیے زمین شق ہو گی، پھر میں موسیٰ علیہ السلام کو عرش کے پایوں میں سے ایک پایہ تھامے ہوئے پاؤں گا، مجھے معلوم نہیں کہ وہ ان بے ہوش ہونے والوں میں شامل تھے یا انہیں ان کی پہلی بے ہوشی کے بدلے مستثنیٰ کر دیا گیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7257]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي سعيد. شرح الطحاوية 128و 553/1، مختصر العلو 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں