الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7275. لا تدعوا بالموت ولا تتمنوه فمن كان داعيا لا بد ....
موت کو مت پکارو اور نہ ہی اس کی تمنا ....
حدیث نمبر: 7265
«لا تدعوا بالموت ولا تتمنوه فمن كان داعيا لا بد فليقل: اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”موت کو مت پکارو اور نہ ہی اس کی تمنا کرو، لیکن اگر کوئی پکارنا ہی چاہے تو یوں کہے: اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو مجھے زندہ رکھ، اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھے وفات دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7265]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أنس. أحكام الجنائز 4: ق، هق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح