الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7299. لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق لا يضرهم ....
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے ....
حدیث نمبر: 7289
«لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق لا يضرهم من خذلهم حتى يأتي أمر الله وهم كذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا، انہیں ان لوگوں کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا جو انہیں چھوڑ دیں گے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آ جائے اور وہ اسی حالت میں ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7289]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت هـ] عن ثوبان. مختصر مسلم 1095، الصحيحة 1957: حم، د، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح