الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7342. لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجدي ....
سفر کے لیے کجاوے صرف تین مسجدوں کی طرف کسے ....
حدیث نمبر: 7332
«لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجدي هذا والمسجد الأقصى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفر کے لیے کجاوے صرف تین مسجدوں کی طرف کسے جائیں: مسجدِ حرام، میری یہ مسجد، اور مسجدِ اقصیٰ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7332]
”سفر کے لیے کجاوے صرف تین مسجدوں کی طرف کسے جائیں: مسجدِ حرام، میری یہ مسجد، اور مسجدِ اقصیٰ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7332]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن أبي هريرة [حم ق ت هـ] عن أبي سعيد [هـ] عن ابن عمرو. أحكام الجنائز ص 224 - 225، الروض 713، الإرواء 773، 790، مختصر مسلم 789.»
قال الشيخ الألباني: صحيح