🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7348. لا تشربوا في نقير ولا مزفت ولا دباء ولا حنتم ....
نقیر، مزفت، دباء اور حنتم میں مت پیو، اور منہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7338
«لا تشربوا في نقير ولا مزفت ولا دباء ولا حنتم واشربوا في الجلد الموكأ عليه فإن اشتد فاكسروه بالماء فإن أعياكم فأهريقوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نقیر، مزفت، دباء اور حنتم میں مت پیو، اور منہ باندھے ہوئے مشکیزے میں پیو، اگر وہ تیز ہو جائے تو اسے پانی سے ملا کر اس کی تیزی توڑ دو، اور اگر پھر بھی قابو میں نہ آئے تو اسے بہا دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7338]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن رجل من وفد عبد القيس. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں