الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7356. لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم و {قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ ....
اہلِ کتاب کی نہ تصدیق کرو اور نہ تکذیب کرو، ....
حدیث نمبر: 7346
«لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم و {قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا} الآية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اہلِ کتاب کی نہ تصدیق کرو اور نہ تکذیب کرو، بلکہ یہ کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر جو ہماری طرف نازل کیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7346]
”اہلِ کتاب کی نہ تصدیق کرو اور نہ تکذیب کرو، بلکہ یہ کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر جو ہماری طرف نازل کیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7346]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح