الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7358. لا تصلوا إلى قبر ولا تصلوا على قبر
قبر کی طرف منہ کر کے نماز مت پڑھو اور ....
حدیث نمبر: 7348
«لا تصلوا إلى قبر ولا تصلوا على قبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قبر کی طرف منہ کر کے نماز مت پڑھو اور نہ قبر پر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7348]
”قبر کی طرف منہ کر کے نماز مت پڑھو اور نہ قبر پر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7348]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1016، تحذير الساجد 22: الضياء»
قال الشيخ الألباني: صحيح