🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7368. لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد ....
ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7358
«لا تصوموا يوم السبت إلا في فريضة وإن لم يجد أحدكم إلا عود كرم أو لحاء شجرة فليفطر عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہفتے کے دن فرض کے سوا روزہ مت رکھو، اور اگر تم میں سے کسی کو انگور کی ٹہنی یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو وہ اسی سے روزہ افطار کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7358]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن الصماء بنت بسر. الإرواء 960.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں