الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7386. لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم فإنما هي: العشاء وإنما ....
دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز کے نام کے معاملے ....
حدیث نمبر: 7376
«لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم فإنما هي: العشاء وإنما يقولون: العتمة لإعتامهم بالإبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز کے نام کے معاملے میں غالب نہ آنے پائیں، کیونکہ وہ تو ”عشاء“ ہے، وہ تو صرف اونٹوں کے ساتھ دیر کرنے کی وجہ سے اسے ”عتمہ“ کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7376]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح