الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7392. لا تقبل صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ
تم میں سے کسی کی نماز اس وقت تک قبول ....
حدیث نمبر: 7382
«لا تقبل صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کی نماز اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب اسے حدث لاحق ہو جائے، یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7382]
”تم میں سے کسی کی نماز اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب اسے حدث لاحق ہو جائے، یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7382]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح