الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7403. لا تقدموا الشهر بيوم ولا يومين إلا أن يوافق ذلك ....
رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ مت رکھو، ....
حدیث نمبر: 7393
«لا تقدموا الشهر بيوم ولا يومين إلا أن يوافق ذلك صوما كان يصومه أحدكم صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين ثم أفطروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ مت رکھو، سوائے اس کے کہ یہ کسی کے معمول کے روزے کے موافق ہو، چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن گن لو، پھر روزہ چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7393]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الإرواء 902: حم، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح