الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7405. لا تقدموا شهر رمضان بصوم قبله بيوم أو يومين إلا ....
رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھ کر ....
حدیث نمبر: 7395
«لا تقدموا شهر رمضان بصوم قبله بيوم أو يومين إلا أن يكون رجل كان يصوم صوما فليصمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھ کر آگے مت بڑھو، سوائے اس کے کہ کسی آدمی کا کوئی معمول کا روزہ ہو تو وہ اسے رکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7395]
”رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھ کر آگے مت بڑھو، سوائے اس کے کہ کسی آدمی کا کوئی معمول کا روزہ ہو تو وہ اسے رکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7395]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 573، الصحيحة 2398: الطيالسي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح