الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7419. لا تقوم الساعة حتى تخرج نار من أرض الحجاز تضيء ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7409
«لا تقوم الساعة حتى تخرج نار من أرض الحجاز تضيء أعناق الإبل ببصرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک حجاز کی سرزمین سے ایک آگ نہ نکلے جو بُصریٰ میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7409]
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک حجاز کی سرزمین سے ایک آگ نہ نکلے جو بُصریٰ میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7409]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2011.»
قال الشيخ الألباني: صحيح