الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7427. لا تقوم الساعة حتى تقتل فئتان عظيمتان دعواهما واحدة ولا ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
حدیث نمبر: 7417
«لا تقوم الساعة حتى تقتل فئتان عظيمتان دعواهما واحدة ولا تقوم الساعة حتى يبعث دجالون كذابون قريبا من ثلاثين كلهم يزعم أنه رسول الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دو بڑی جماعتیں آپس میں جنگ نہ کر لیں جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا، اور قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تقریباً تیس جھوٹے دجال ظاہر نہ ہو جائیں، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7417]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2007، 2023، الصحيحة 1683.»
قال الشيخ الألباني: صحيح