🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7433. لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7423
«لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يقتتل الناس عليه فيقتل من كل مائة تسعة وتسعون ويقول كل رجل منهم: لعلي أكون أنا الذي أنجو»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دریائے فرات سونے کے ایک پہاڑ سے پردہ نہ اٹھا دے، لوگ اس پر آپس میں لڑیں گے تو ہر سو میں سے ننانوے مارے جائیں گے، اور ان میں سے ہر آدمی کہے گا: شاید بچ جانے والا میں ہی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7423]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2015.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں