🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7439. لا تقوم الساعة حتى يكثر المال ويفيض حتى يخرج الرجل ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7429
«لا تقوم الساعة حتى يكثر المال ويفيض حتى يخرج الرجل بزكاة ماله فلا يجد أحدا يقبلها منه وحتى تعود أرض العرب مروجا وأنهارا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک مال کی کثرت اور فراوانی نہ ہو جائے، یہاں تک کہ آدمی اپنے مال کی زکوٰۃ لے کر نکلے گا تو اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اسے قبول کرے، اور یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چراگاہیں اور نہریں بن جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7429]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. نقد الكتاني 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں