🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7456. لا تلحفوا في المسألة فوالله لا يسألني أحد منكم شيئا ....
سوال کرنے میں اصرار مت کرو، اللہ کی قسم! تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7446
«لا تلحفوا في المسألة فوالله لا يسألني أحد منكم شيئا فتخرج له مسألته مني شيئا وأنا له كاره فيبارك له فيما أعطيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سوال کرنے میں اصرار مت کرو، اللہ کی قسم! تم میں سے جو بھی مجھ سے کوئی چیز مانگے اور اس کا سوال مجھ سے کچھ نکلوا لے جبکہ میں اسے ناپسند کرتا ہوں، تو اسے اس چیز میں برکت نہیں دی جاتی جو میں نے اسے دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7446]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن معاوية. مختصر 557.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں