🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7469. لا تنبذوا التمر والبسر جميعا وانبذوا كل واحد منهما على ....
خشک کھجور اور کچی کھجور کو اکٹھا نبیذ کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7459
«لا تنبذوا التمر والبسر جميعا وانبذوا كل واحد منهما على حدته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خشک کھجور اور کچی کھجور کو اکٹھا نبیذ کے لیے مت بھگوؤ، بلکہ ہر ایک کو الگ الگ بھگویا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7459]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. م 6/91 - 92.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں