الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7484. لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها
کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 7474
«لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7474]
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة [ن هـ] عن جابر [هـ] عن أبي موسى وأبي سعيد. المصدر نفسه: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح