الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7488. لا توصل صلاة بصلاة حتى تتكلم أو تخرج
ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ ....
حدیث نمبر: 7478
«لا توصل صلاة بصلاة حتى تتكلم أو تخرج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ کہ درمیان میں بات نہ کرو یا جگہ سے نہ نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7478]
”ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ کہ درمیان میں بات نہ کرو یا جگہ سے نہ نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7478]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معاوية. صحيح أبي داود 1034، الإرواء 444: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح