🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7499. لا حسد إلا في اثنتين: رجل علمه الله القرآن فهو ....
حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7489
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل علمه الله القرآن فهو يتلوه آناء الليل وآناء النهار فسمعه جار له فقال: ليتني أوتيت مثل ما أوتي فلان فعملت مثل ما يعمل ورجل آتاه الله مالا فهو يهلكه في الحق فقال رجل: ليتني أوتيت مثل ما أوتي فلان فعملت مثل ما يعمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن سکھایا اور وہ رات دن اس کی تلاوت کرتا ہے، اس کا ہمسایہ اسے سنتا ہے تو کہتا ہے: کاش مجھے بھی وہی کچھ ملتا جو فلاں کو ملا ہے تو میں بھی اسی کی طرح عمل کرتا؛ اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اور وہ اسے حق میں خرچ کرتا ہے، تو ایک آدمی کہتا ہے: کاش مجھے بھی وہی کچھ ملتا جو فلاں کو ملا ہے تو میں بھی اسی کی طرح عمل کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7489]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة. حم 2/479، خ 4/409 - 410.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں