الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7502. لا خير فيمن لا يضيف
جو مہمان نوازی نہیں کرتا اس میں کوئی بھلائی نہیں۔
حدیث نمبر: 7492
«لا خير فيمن لا يضيف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مہمان نوازی نہیں کرتا اس میں کوئی بھلائی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7492]
”جو مہمان نوازی نہیں کرتا اس میں کوئی بھلائی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7492]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2434: الروياني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح