الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7509. لا سمر إلا لمصل أو مسافر
رات کو جاگ کر گپ شپ کرنا جائز نہیں سوائے ....
حدیث نمبر: 7499
«لا سمر إلا لمصل أو مسافر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رات کو جاگ کر گپ شپ کرنا جائز نہیں سوائے نمازی یا مسافر کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7499]
”رات کو جاگ کر گپ شپ کرنا جائز نہیں سوائے نمازی یا مسافر کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7499]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن مسعود. الصحيحة 2435: الطيالسي، ابن نصر، حل، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح