🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7532. لا طلاق إلا فيما يملك ولا عتق إلا فيما يملك ....
طلاق صرف اسی چیز میں واقع ہوتی ہے جس کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7522
«لا طلاق إلا فيما يملك ولا عتق إلا فيما يملك ولا بيع إلا فيما يملك ولا وفاء نذر إلا فيما يملك ولا نذر إلا فيما ابتغي به وجه الله ومن حلف على معصية فلا يمين له ومن حلف على قطيعة رحم فلا يمين له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طلاق صرف اسی چیز میں واقع ہوتی ہے جس کا مالک ہو، آزادی صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، بیع صرف اسی چیز میں ہوتی ہے جس کا مالک ہو، نذر کا پورا کرنا صرف اسی چیز میں ہوتا ہے جس کا مالک ہو، اور نذر صرف وہی معتبر ہے جس میں اللہ کی رضا مقصود ہو، اور جو کسی گناہ کے کام پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا کوئی اعتبار نہیں، اور جو قطع رحمی پر قسم کھائے تو اس کی قسم کا بھی کوئی اعتبار نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7522]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن ابن عمرو. المشكاة 3282، الإرواء 1751.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں