الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7548. لا عليكم أن لا تفعلوا ما كتب الله خلق نسمة ....
تم پر کوئی حرج نہیں اگر تم ایسا نہ کرو، ....
حدیث نمبر: 7538
«لا عليكم أن لا تفعلوا ما كتب الله خلق نسمة هي كائنة إلى يوم القيامة إلا ستكون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم پر کوئی حرج نہیں اگر تم ایسا نہ کرو، اللہ نے جو کچھ پیدا کرنا لکھ رکھا ہے، جو بھی جان قیامت تک وجود میں آنی ہے وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7538]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي سعيد. الصحيحة 1032.»
قال الشيخ الألباني: صحيح