الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7551. لا غرار في صلاة ولا تسليم
نماز میں اور سلام میں کوئی کوتاہی جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 7541
«لا غرار في صلاة ولا تسليم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز میں اور سلام میں کوئی کوتاہی جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7541]
”نماز میں اور سلام میں کوئی کوتاہی جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7541]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 318، صحيح أب داود 861.»
قال الشيخ الألباني: صحيح