الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7554. لا فرع ولا عتيرة
فرع اور عتیرہ کی رسمیں اسلام میں نہیں ہیں۔
حدیث نمبر: 7544
«لا فرع ولا عتيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرع اور عتیرہ کی رسمیں اسلام میں نہیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7544]
”فرع اور عتیرہ کی رسمیں اسلام میں نہیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7544]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1260، الإرواء 1180.»
قال الشيخ الألباني: صحيح