🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7559. لا نذر ولا يمين فيما لا يملك ابن آدم ولا ....
ابن آدم کی نذر اور قسم نہ اس چیز میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7549
«لا نذر ولا يمين فيما لا يملك ابن آدم ولا في معصية الله ولا في قطيعة رحم،......»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کی نذر اور قسم نہ اس چیز میں معتبر ہے جس کا وہ مالک نہیں، نہ اللہ کی نافرمانی میں اور نہ قطع رحمی میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7549]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن ابن عمرو. الضعيفة 1365.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں