الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7572. لا هامة ولا عدوى ولا طيرة وإن تكن الطيرة في ....
ہامہ، مرض کے خود بخود متعدی ہونے اور بدشگونی کی ....
حدیث نمبر: 7562
[لا هامة ولا عدوى ولا طيرة وإن تكن الطيرة في شيء ففي: الفرس والمرأة والدار]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہامہ، مرض کے خود بخود متعدی ہونے اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور اگر بدشگونی کسی چیز میں ہو سکتی ہے تو وہ گھوڑے، عورت اور گھر میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7562]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن سعد بن مالك. الصحيحة 879.»
قال الشيخ الألباني: صحيح