الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7578. لا وجدته لا وجدته لا وجدته إنما بنيت هذه المساجد ....
تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے! یہ ....
حدیث نمبر: 7568
«لا وجدته لا وجدته لا وجدته إنما بنيت هذه المساجد لما بنيت له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے! یہ مسجدیں تو صرف اسی کام کے لیے بنائی گئی ہیں جس کے لیے بنائی گئی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7568]
”تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے، تجھے نہ ملے! یہ مسجدیں تو صرف اسی کام کے لیے بنائی گئی ہیں جس کے لیے بنائی گئی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7568]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن هـ] عن بريدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح