الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7588. لا يأخذن أحدكم متاع صاحبه لاعبا ولا جادا وإن أخذ ....
تم میں سے کوئی اپنے ساتھی کا سامان مذاق میں ....
حدیث نمبر: 7578
«لا يأخذن أحدكم متاع صاحبه لاعبا ولا جادا وإن أخذ عصا صاحبه فليردها عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے ساتھی کا سامان مذاق میں یا سنجیدگی میں مت لے، اور اگر کسی نے اپنے ساتھی کی لاٹھی لے لی ہو تو وہ اسے واپس کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7578]
”تم میں سے کوئی اپنے ساتھی کا سامان مذاق میں یا سنجیدگی میں مت لے، اور اگر کسی نے اپنے ساتھی کی لاٹھی لے لی ہو تو وہ اسے واپس کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7578]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ت ك] عن السائب بن يزيد. المشكاة 2948، الإرواء 1518.»
قال الشيخ الألباني: حسن