الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7597. لا يبع أحدكم على بيع أخيه
تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے سودے پر سودا ....
حدیث نمبر: 7587
«لا يبع أحدكم على بيع أخيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7587]
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7587]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن هـ] عن ابن عمر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح