الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7599. لا يبع بعضكم على بيع بعض ولا تلقوا السلع حتى ....
تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ ....
حدیث نمبر: 7589
«لا يبع بعضكم على بيع بعض ولا تلقوا السلع حتى يهبط بها إلى السوق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور سامانِ تجارت کو راستے میں مت ملو یہاں تک کہ وہ بازار میں پہنچ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7589]
”تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے، اور سامانِ تجارت کو راستے میں مت ملو یہاں تک کہ وہ بازار میں پہنچ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7589]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن ابن عمر. الإرواء 1297، أحاديث البيوع: ن، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح