🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7621. لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به فإن كان لا ....
تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے باعث موت کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7611
«لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به فإن كان لا بد متمنيا فليقل: اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے باعث موت کی تمنا نہ کرے، اور اگر تمنا کرنی ہی ہو تو یوں کہے: اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو مجھے زندہ رکھ، اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھے وفات دے دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7611]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أنس. مختصر مسلم 1884، الإرواء 683، أحكام الجنائز 4.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں