🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7646. لا يحلبن أحد ماشية امرئ بغير إذنه أيحب أحدكم أن ....
کوئی شخص کسی دوسرے کے مویشی اس کی اجازت کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7636
«لا يحلبن أحد ماشية امرئ بغير إذنه أيحب أحدكم أن تؤتى مشربته فتكسر خزانته فينتقل طعامه؟! فإنما تخزن لهم ضروع مواشيهم أطعماتهم فلا يحلبن أحد ماشية أحد إلا بإذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شخص کسی دوسرے کے مویشی اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔ کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اس کے ذخیرے کے کمرے میں آ کر اس کا تالا توڑ دیا جائے اور اس کا کھانا نکال لیا جائے؟! بے شک ان کے مویشیوں کے تھن ان کی خوراک کے ذخیرے ہیں، پس کوئی شخص کسی کے مویشی اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7636]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د هـ] عن ابن عمر. الإرواء 2522.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں