الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب اللباس کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل 10. بَابُ: كُمِّ الْقَمِيصِ كَمْ يَكُونُ باب: قمیص (اور کرتے) کی آستین کتنی لمبی ہو؟
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسی قمیص پہنتے جس کی آستین چھوٹی اور لمبائی بھی کم ہوتی تھی۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6423، ومصباح الزجاجة: 1250) (ضعیف)» (سند میں مسلم بن کیسان کوفی ضعیف راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|