🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7684. لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من ....
جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو وہ جنت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7674
«لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر قيل: إن الرجل يحب أن يكون ثوبه حسنا ونعله حسنة قال: إن الله جميل يحب الجمال الكبر بطر الحق وغمط الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ عرض کیا گیا: آدمی پسند کرتا ہے کہ اس کا کپڑا اچھا ہو اور اس کا جوتا اچھا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے، تکبر تو حق کو ٹھکرا دینا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7674]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 54، إصلاح المساجد 115: حم، د، ت، ابن خزيمة، ابن سعد. طب - عن عبد الله بن سلام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں