الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7703. لا يزال المؤمن معنقا صالحا ما لم يصب دما حراما ....
مومن ہمیشہ نیکی میں تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے ....
حدیث نمبر: 7693
«لا يزال المؤمن معنقا صالحا ما لم يصب دما حراما فإذا أصاب دما حراما بلح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ہمیشہ نیکی میں تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے جب تک وہ کسی حرام خون کا مرتکب نہ ہو، پس جب وہ حرام خون بہا دیتا ہے تو وہ (نیکی کے راستے میں) تھک کر رک جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7693]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي الدرداء وعبادة بن الصامت. المشكاة 3467، تخ، خل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح