الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7725. لا يستنج أحدكم بدون ثلاثة أحجار
تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم پر استنجا ....
حدیث نمبر: 7715
«لا يستنج أحدكم بدون ثلاثة أحجار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم پر استنجا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7715]
”تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم پر استنجا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7715]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن سلمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح