🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7746. لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ....
جو آدمی جمعہ کے دن غسل کرے اور جتنی ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7736
«لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ويدهن من دهنه أو يمس من طيب بيته ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين ثم يصلي ما كتب له ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی جمعہ کے دن غسل کرے اور جتنی ہو سکے پاکیزگی اختیار کرے، اور اپنا تیل لگائے یا اپنے گھر کی خوشبو استعمال کرے، پھر (مسجد کی طرف) نکلے، دو آدمیوں کے درمیان تفریق نہ ڈالے، پھر جتنی نماز اس کے مقدر میں ہو وہ پڑھے، پھر جب امام خطبہ دے تو خاموش رہے، تو اس کے اور دوسرے جمعہ کے درمیان کے (گناہ) بخش دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7736]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن سلمان. الأجوبة النافعة 28، الترغيب 2/247: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں