🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7749. لا يغني حذر من قدر [والدعاء ينفع مما نزل ومما ....
احتیاط تقدیر کو نہیں ٹال سکتی، اور دعا اس مصیبت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7739
«لا يغني حذر من قدر [والدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل وإن البلاء لينزل فيتلقاه الدعاء فيعتلجان إلى يوم القيامة] » ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”احتیاط تقدیر کو نہیں ٹال سکتی، اور دعا اس مصیبت کے خلاف بھی نفع دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور اس کے خلاف بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو، اور بے شک مصیبت نازل ہوتی ہے تو دعا اس کا سامنا کرتی ہے، پھر دونوں قیامت تک باہم کشمکش کرتے رہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7739]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن عائشة. المشكاة 2234.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں