الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7758. لا يقبل الله تعالى من مشرك أشرك بعد ما أسلم ....
اللہ تعالیٰ اس مشرک کا کوئی عمل قبول نہیں کرتا ....
حدیث نمبر: 7748
«لا يقبل الله تعالى من مشرك أشرك بعد ما أسلم عملا حتى يفارق المشركين إلى المسلمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ اس مشرک کا کوئی عمل قبول نہیں کرتا جو مسلمان ہونے کے بعد دوبارہ شرک کر بیٹھے، یہاں تک کہ وہ مشرکین کو چھوڑ کر مسلمانوں میں شامل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7748]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن معاوية بن حيدة. الإرواء 1207، الصحيحة 369: ن، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن