الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7763. لا يقص إلا أمير أو مأمور أو مختال
وعظ و نصیحت صرف حکمران، یا اس کی طرف سے ....
حدیث نمبر: 7753
«لا يقص إلا أمير أو مأمور أو مختال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وعظ و نصیحت صرف حکمران، یا اس کی طرف سے مقرر کردہ شخص، یا خودپسند آدمی ہی کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7753]
”وعظ و نصیحت صرف حکمران، یا اس کی طرف سے مقرر کردہ شخص، یا خودپسند آدمی ہی کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7753]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عوف بن مالك. المشكاة 240: حم، تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح