الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7772. لا يقم أحدكم أخاه يوم الجمعة ثم يخالف إلى مقعده ....
تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اپنے بھائی کو ....
حدیث نمبر: 7762
«لا يقم أحدكم أخاه يوم الجمعة ثم يخالف إلى مقعده فيقعد ولكن ليقل: افسحوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ نہ بیٹھے، بلکہ یہ کہے: جگہ کشادہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7762]
”تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ نہ بیٹھے، بلکہ یہ کہے: جگہ کشادہ کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7762]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. الصحيحة 2502: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح