الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7792. لا يمش أحدكم في نعل واحدة ولا خف واحد لينعلهما ....
تم میں سے کوئی ایک جوتا یا ایک موزہ پہن ....
حدیث نمبر: 7782
«لا يمش أحدكم في نعل واحدة ولا خف واحد لينعلهما جميعا أو ليخلعهما جميعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ایک جوتا یا ایک موزہ پہن کر نہ چلے، یا تو دونوں پہنے یا دونوں اتار دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7782]
”تم میں سے کوئی ایک جوتا یا ایک موزہ پہن کر نہ چلے، یا تو دونوں پہنے یا دونوں اتار دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7782]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ت هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1381، ب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح