🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7796. لا يمنعن أحدكم أذان بلال من سحوره فإنه يؤذن بليل ....
تم میں سے کسی کو بلال کی اذان سحری کھانے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7786
«لا يمنعن أحدكم أذان بلال من سحوره فإنه يؤذن بليل ليرجع قائمكم ولينبه نائمكم وليس الفجر أن يقول هكذا حتى يقول هكذا: يعترض في أفق السماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو بلال کی اذان سحری کھانے سے نہ روکے، کیونکہ وہ رات ہی میں اذان دیتا ہے تاکہ تم میں سے قیام کرنے والا واپس (آرام کے لیے) چلا جائے اور سونے والا بیدار ہو جائے، اور فجر (کی روشنی) اس طرح (لمبائی میں) نہیں ہوتی، بلکہ اس طرح (چوڑائی میں) ہوتی ہے جو آسمان کے کنارے پر پھیل جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7786]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن ابن مسعود. الإرواء 915.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں