الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7798. لا يموت رجل مسلم إلا أدخل الله مكانه النار يهوديا ....
جو مسلمان آدمی فوت ہوتا ہے، اللہ اس کی جگہ ....
حدیث نمبر: 7788
«لا يموت رجل مسلم إلا أدخل الله مكانه النار يهوديا أو نصرانيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان آدمی فوت ہوتا ہے، اللہ اس کی جگہ جہنم میں ایک یہودی یا عیسائی کو داخل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7788]
”جو مسلمان آدمی فوت ہوتا ہے، اللہ اس کی جگہ جہنم میں ایک یہودی یا عیسائی کو داخل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7788]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح