🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7810. لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل ولا تنظر المرأة إلى ....
کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7800
«لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل ولا تنظر المرأة إلى عورة المرأة ولا يفض الرجل إلى الرجل في ثوب واحد ولا تفض المرأة إلى المرأة في الثوب الواحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ کوئی عورت کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھے، اور کوئی مرد کسی مرد سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم نہ ملائے، اور نہ کوئی عورت کسی عورت سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم ملائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7800]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم م د ت] عن أبي سعيد وروى [هـ] صدره. مختصر مسلم 159، الإرواء 1808.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں