الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7816. لا ينفعه لأنه لم يقل يوما: رب اغفر لي خطيئتي ....
یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے ....
حدیث نمبر: 7806
«لا ينفعه لأنه لم يقل يوما: رب اغفر لي خطيئتي يوم الدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے کبھی یہ نہیں کہا: اے میرے رب! قیامت کے دن میری خطا معاف فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7806]
”یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے کبھی یہ نہیں کہا: اے میرے رب! قیامت کے دن میری خطا معاف فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7806]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح