الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7818. لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله
کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ....
حدیث نمبر: 7808
«لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ہی نکاح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7808]
”کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ہی نکاح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7808]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2444: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح